Add To collaction

جچتی ہے ناراضگی

لیب تبسّم نظرر حیاء افف یہ سادگی,
تیرے حسنو زمال کو جچتی ہے ناراضگی-

الفت کے تیر قاتل نظروں سے چلاتی ہو!
کہاں سے آ گئی تم میں اتنی آزادگی-

آتے جاتے تیرا مجھ سے یوں ٹکرا جانا,
کون کرا رہا ہے تمہیں عشق کی آمادگی-

اس انس کو جتنا چھپاؤ اتنا بہتر ہے,
اچھی نہیں ہوتی ہے اتنی بھی کشادگی-

کمتری میں بھی تیرا یہ روشن عارِض,
یہ صاداپں بناتا ہے تمہیں شہجادگی-

"نکّ" یہ راز-ۓ-دل سب سے چھپا کر رکھنا,
نا جانے کون خلاف ہو تیرے کون کردے دغادگی-



مصنف : نکھل گھاورے
تخللس : نکّ سنگھ نکھل
بھوپال (مدھیاپردیش)

   17
2 Comments

Renu

02-Jun-2023 10:57 PM

👍👍

Reply

nikksinghnikhil

05-Jun-2023 11:39 AM

😊🙏

Reply